Geo News
Geo News

پاکستان
25 مارچ ، 2014

کراچی:عیسیٰ نگری میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا عہدیدار ہلاک،پولیس

کراچی:عیسیٰ نگری میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا عہدیدار ہلاک،پولیس

کراچی…پولیس ذرائع کے مطابق کراچی شرقی میں گلشن اقبال کے علاقے عیسیٰ نگری کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت زوہیب حسن کے نام سے ہوئی ہے۔ادھر پیپلز پارٹی کراچی کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل کا کہنا ہے کہ زوہیب حسن پیپلزپارٹی کے مقامی عہدیدار تھے،انھوں نے زوہیب حسن کے قتل کی مذمت کی اور کہا کہ ہم کارکنان کی لاشیں اٹھااٹھاکرتھک گئے ہیں،پولیس اوررینجرززوہیب حسن کے قتل میں ملوث ملزمان کوگرفتارکرے۔

مزید خبریں :