Geo News
Geo News

پاکستان
26 مارچ ، 2014

لاہور فائرنگ واقعہ؛ پانچواں شخص بھی دم توڑ گیا

لاہور فائرنگ واقعہ؛ پانچواں شخص بھی دم توڑ گیا

لاہور…لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور اسکے تین بیٹے جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہوگیا تھا۔ زخمی نوجوان کاشف کو سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگیا۔

مزید خبریں :