26 مارچ ، 2014
تھرپاکر…تھرپاکر کے علاقوں نگرپارکراوراسلام کوٹ میں نجی وسرکاری اسپتالوں میں زیرعلاج مزید2بچے انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق صبح سے اب تک 4بچے انتقال کر چکے ہیں۔ ضلع تھر پارکر میں غذائی قلت اور بیماری سے اموات کی تعداد 201ہوگئی۔