کھیل
27 مارچ ، 2014

ورلڈ ٹی 20: سری لنکا نے انگلینڈ کا 190رنز کا ہدف دیدیا

ورلڈ ٹی 20: سری لنکا نے انگلینڈ کا 190رنز کا ہدف دیدیا

چٹاگانگ…بنگلادیش میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی 20کے انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو 190رنز کا ہدف دیا ہے۔سری لنکا نے 20اوورز میں 4کھلاڑیوں کے نقصان پر 189رنز اسکور کیے۔مہیلا جے وردھنے نے 89رنز، تلکارتنے دلشان نے55رنز بنائے۔ان دونوں کھلاڑیوں نے دوسری وکٹ کی پارٹنر شپ میں 145رنز بنائے۔انگلینڈ کے جیڈ ڈرن بیچ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

مزید خبریں :