30 مارچ ، 2014
پشاور…پو لیس ذرائع کے مطابق پشاور کے باڑہ قدیم میں گاڑیوں کی ورکشاپ میں دھماکا ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں4افرادزخمی ہوگئے ہیں،پولیس اور دیگر ادارے اس حوالے سے مزید تفتیش کررہے ہیں۔