05 اپریل ، 2014
اسلام آباد…دفترخارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف باوفورم میں شرکت کیلیے9اپریل کوچین جائینگے،دفتر خارجہ کے مطابق باوفورم فارایشیا9سے11اپریل تک چین میں ہوگا،وزیراعظم چین کی دعوت پرباو فورم میں شرکت کررہے ہیں۔