05 اپریل ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 12میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔