05 اپریل ، 2014
اسلام آباد…حکومت اور طالبان مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان اصولی فیصلہ ہو گیا ہے۔ حکومتی کمیٹی کے ذرائع کے مطابق فہرستوں میں موجود ایسے قیدی جن کے خلاف ثبوت نہیں انہیں مرحلہ وار رہا کر دیا جائے گا۔