Geo News
Geo News

دنیا
05 اپریل ، 2014

افغان صدارتی انتخابات :70لاکھ سے زائد افراد نے ووٹ ڈالے

افغان صدارتی انتخابات :70لاکھ سے زائد افراد نے ووٹ ڈالے

کابل…افغانستان میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے افغان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ افغان صدارتی انتخابات میں 70لاکھ سے زائد افراد نے ووٹ ڈالے،ٹرن آوٴٹ تقریباً 60 فیصد رہا۔ افغان الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات میں 35فیصد خواتین اور 65 فیصد مردوں نے ووٹ کاسٹ کیے۔

مزید خبریں :