Geo News
Geo News

پاکستان
06 اپریل ، 2014

کشمور: مسافر کوچ الٹنے سے2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کشمور: مسافر کوچ الٹنے سے2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کشمور…انڈس ہائی وے پر غوث پور کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر غوث پور کے قریب پیش آنے والے حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید خبریں :