Geo News
Geo News

پاکستان
07 اپریل ، 2014

کراچی: پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ، پولیس افسر زخمی

کراچی: پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ، پولیس افسر زخمی

کراچی… کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سچل پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی رانا غلام محمد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 2مسلح افراد نے پولیس چوکی پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔ زخمی پولیس افسر کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :