Geo News
Geo News

پاکستان
07 اپریل ، 2014

قلات: فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ، پائلٹ محفوظ

قلات: فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ، پائلٹ محفوظ

قلات…قلات شہر کے قریب پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گرگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی جس میں پائلٹ محفوظ رہا۔ قلات پولیس کے مطابق پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر قلات شہر سے تقریبا سات کلو میٹر دور گرگیا،حادثہ لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کے بجلی کی تاروں میں الجھنے کے باعث پیش آیا،ڈی پی او کے مطابق ہیلی حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، علاقے کو سکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا۔

مزید خبریں :