پاکستان
07 اپریل ، 2012

وزیر اعظم گیلانی اسلام آباد سے لاہورپہنچ گئے

 وزیر اعظم گیلانی اسلام آباد سے لاہورپہنچ گئے

لاہور ... وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے لاہورپہنچ گئے،وہ آج گورنر ہاوس میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے، اس موقع پر ان کی پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور کی قیادت سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔

مزید خبریں :