07 اپریل ، 2012
ممبئی… ہاوٴس فل ہے، اکشے کمار کی نئی فلم کا باکس آفس پر شاندار آغاز ہوا ہے۔ ’ہاوس فل 2‘ ایک ملٹی اسٹارر فلم ہے اور اپنی ریلیز سے اب تک فلم کو دیکھنے کے لئے 85سے 90فیصد شائقین سنیما گھروں کا رخ کر رہے ہیں ،امید کی جارہی ہے کہ پہلے روز ہی فلم 17سے 18کروڑ کا ریکارڈ بزنس کرلے گی۔