Geo News
Geo News

کھیل
12 اپریل ، 2014

سعیداجمل کا ووسٹرشائرسے معاہدہ ،پی سی بی سے اب تک این اوسی نہیں ملا

سعیداجمل کا ووسٹرشائرسے معاہدہ ،پی سی بی سے اب تک این اوسی نہیں ملا

لاہور…آف اسپنرسعیداجمل کاانگلش کاؤنٹی کرکٹ کیلئے ووسٹرشائرسے معاہدہ ہے،لیکن انہیں اب تک پی سی بی کی طرف سے این اوسی نہیں ملا،کرکٹ بورڈ کے ذرائع کہتے ہیں کہ سعیداجمل کے این اوسی کیلئے درخواست مل چکی ہے،پاکستان اورسری لنکا کے درمیان سیریز کاشیڈول طے ہوتے ہی آف اسپنرکواین اوسی دیدیاجائے گا،تاخیر سے این اوسی ملنے کے باعث سعیداجمل ووسٹرشائرکیلئے پہلامیچ نہیں کھیل سکیں گے۔

مزید خبریں :