15 اپریل ، 2014
ایتھنز…ایک غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یونان میں پاکستانی شہری کے قتل کے 2 مجرموں کو عمرقید کی سزا سنادی گئی ہے۔مجرموں کا تعلق مقامی شدت پسندتنظیم سے ہے، خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ27 سال کے شہزاد لقمان کو پچھلے سال یونان میں قتل کردیا گیا تھا۔