Geo News
Geo News

دنیا
18 اپریل ، 2014

میکسیکو میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 7.4 ریکارڈ

میکسیکو میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 7.4 ریکارڈ

میکسیکو سٹی…میکسیکو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی ہے،خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکزمیکسیکوکی مغربی ریاست گوریروکے ساحلی علاقے کی جانب تھا۔ زلزلے کی شدت سے خوفزدہ ہوکر شہری اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔تاہم کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں :