Geo News
Geo News

کھیل
24 اپریل ، 2014

آئی پی ایل سیون میں آج بنگلور رائل چلینجرز اور کولکتہ نائٹ رائڈرز مد مقابل

آئی پی ایل سیون میں آج بنگلور رائل چلینجرز اور کولکتہ نائٹ رائڈرز مد مقابل

شارجہ…آئی پی ایل سیون میں آج بنگلور رائل چلینجرز اور کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جائے گا شارجہ میں آج میدان میں مدمقابل ہونگی لیگ کی دو مضبوط ٹیمیں، بنگلور رائل چلینجرز اور کولکتہ نائٹ رائڈر جن میں بنگلور کے پاس کپتان ویرات کوہلی ،کرس گیل۔اے بی ڈیولیرزاور یوارج سنگھ جیسے تگڑے بیٹسمین ہیں تو کولکتہ کی ٹیم میں مورنے مورکل،سنیل نارائن اور آندرے رسل جیسے تجربہ کار بولرز ۔آل راونڈر جیک کیلس بھی ان فارم ہیں،سخت ترین حریفوں کے درمیان سنسنی خیز میچ کی توقع ہے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جائیگا۔

مزید خبریں :