کاروبار
29 اپریل ، 2014

محکمہ خوارک سے مذاکرات کامیاب ،فلارملزایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی

 محکمہ خوارک سے مذاکرات کامیاب ،فلارملزایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی

کراچی…فلارملزایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنیکااعلان کردیا ہے،ہڑتال ختم کرنے کا اعلان فلارملزایسوسی ایشن اور محکمہ خوارک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد کیا گیا۔ فلارملزایسوسی ایشن کے چوہدری محمد یو سف نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک نے فلارملرزکوگندم کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی ہے جس کے بعد فلارملزایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا۔

مزید خبریں :