پاکستان
09 اپریل ، 2012

ملتان :رشتہ نہ ملنے پر مایوس نوجوان نے دلہن کو مارکر خودکشی کرلی

ملتان…ملتان میں اتوار کی شب شادی کی ایک تقریب میں ایک شخص نے دلہن پر فائرنگ کرکے اسے قتل کردیااور پھر بعد میں خودکشی کرلی۔معلوم ہوا ہے کہ خودکشی کرنے والے شخص نے مقتولہ دلہن کا رشتہ مانگا تھا مگر انکار پر وہ دل گرفتہ ہوگیا اور اس نے اتوار کو شادی کے موقع پر یہ کارروائی کرکے دلہن کے ساتھ اپنی زندگی بھی ختم کرلی۔

مزید خبریں :