Geo News
Geo News

دنیا
04 مئی ، 2014

مخالف امیدوارغیر قانونی بنگلہ دیشیوں کی حمایت کررہے ہیں،مودی

مخالف امیدوارغیر قانونی بنگلہ دیشیوں کی حمایت کررہے ہیں،مودی

کولکتا…بھارتیا جنتا پارٹی کے نامزد امیدواربرائے وزارت عظمیٰ نریندر مودی کہتے ہیں مخالف جماعتیں ووٹ بینک بڑھانے کیلئے بنگلہ دیشی دراندازوں کی پشت پناہی کررہی ہیں ، بھارت میں انتخابات اگلا دنگل 7 مئی کوسجے گا ، اس سے قبل سیاستدانوں نے ایکدوسروے پر باتوں کی تیرچلانے تیز کردئیے ہیں، مغربی بنگال کے علاقے بنکورا میں ایک جلسے سے خطاب میں مودی نے الزام لگایا کہ حکمران جماعت کانگریس، کمیونسٹ پارٹیاں ، اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنیرجی لوگوں کو ملازمتیں دینے کی بجائے غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کی حمایت کررہے ہیں ، اور یہ گناہ ہے۔

مزید خبریں :