پاکستان
07 مئی ، 2014

کراچی:مسکن چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،2ملزمان زخمی

کراچی:مسکن چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،2ملزمان زخمی

کراچی…کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں مسکن چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں 2ملزمان زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس ملزمان سے تفتیش بھی کر رہی ہے۔

مزید خبریں :