پاکستان
12 مئی ، 2014

فیصل آباد :ماں کے ہاتھوں زہریلی گولیاں کھانے والا تیسرا بچہ بھی چل بسا

فیصل آباد :ماں کے ہاتھوں زہریلی گولیاں کھانے والا تیسرا بچہ بھی چل بسا

فیصل آباد…فیصل آباد میں ماں کے ہاتھوں زہریلی گولیاں کھانے والا تیسرا بچہ بھی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ دو روز قبل فیصل آباد کے علاقے شہزاد ٹاوٴن میں عورت نے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے تین بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دی تھیں، دو بچیاں اسی روز چل بسی تھیں جبکہ تیسرا بچہ بھی آج اسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس نے ملوث خاتون کو حراست میں لے رکھا ہے۔

مزید خبریں :