پاکستان
09 اپریل ، 2012

کراچی : جوہر موڑ کے قریب ایک شخص کو آگ لگادی گئی ، جھلس کر جاں بحق

کراچی : جوہر موڑ کے قریب ایک شخص کو آگ لگادی گئی ، جھلس کر جاں بحق

کراچی … کراچی کے علاقے جوہر موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے ایک شخص کو آگ لگادی، آگ لگنے سے 50 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے جوہر موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے سرکاری ادارے کے 50 سالہ ڈپٹی ڈائریکٹر کو آگ لگادی جس کے باعث وہ جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان نے مقتول عبدالحئی کو دروازے سے باہر بلایا اور پھر آگ لگادی ۔ ایس پی عبدالسلام شیخ کا کہنا ہے کہ واقعہ خاندانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

مزید خبریں :