کاروبار
17 مئی ، 2014

اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سالی کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سالی کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

کراچی…رواں مالی سالی کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ا علان کر دہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور اسے 10 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جا ری کی جانے والی یہ پالیسی رواں مالی سال کی آخری مانٹری پالیسی ہے۔

مزید خبریں :