کاروبار
10 اپریل ، 2012

امریکا میں گیس کی قیمت 4 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی

امریکا میں گیس کی قیمت 4 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی

نیویارک… امریکا میں گیس کی قیمت 4 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کی نئی رپورٹ کے مطابق گیس کی قیمت پورے امریکا میں اوسطا 3.9 ڈالر تھی ، قیمت میں اضافے سے ڈرائیورز کو مشکلات کا سامنا ہے خاص طور پر گرمیوں سے پہلے سیزن میں ، کیونکہ یہ ڈرائیوروں کے لئے انتہائی مصروف دن ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا گیس کی قیمتوں میں اضافہ جیوپولیٹکل تناوٴ کی وجہ سے ہے اس کی مقامی وجہ نہیں لیکن امریکی عوام کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ مستقبل قریب میں اس میں کمی آ جائے گی۔

مزید خبریں :