10 اپریل ، 2012
ٹو رنٹو …این جی ٹی…کینیڈا کے شہرٹو رنٹو میں پالتوجا نور وں کا سالا نہ میلہ سجا یا گیا۔اس شو میں صرف کتے بلیاں ہی نہیں بلکہ منفرد جا نور پالنے کے شوقین افراد نایاب طو طوں اور باز سے لے کر خطر نا ک سانپو ں کے ساتھ بھی شریک ہو ئے ۔ کینیڈ ا میں ہو نے والا یہ سب سے بڑا پالتو جانوروں کا میلہ گزشتہ اٹھا رہ سالوں سے منعقد کیا جا رہا ہے جس میں اس سال جا نور پا لنے کے شوقین ایک سو ساٹھ افراد نے حصہ لیا۔