پاکستان
10 اپریل ، 2012

توہین عدالت: بابر اعوان کا معافی نامہ آج سپریم کورٹ میں پیش ہوگا

توہین عدالت: بابر اعوان کا معافی نامہ آج سپریم کورٹ میں پیش ہوگا

اسلام آباد… توہین عدالت کیس میں بابراعوان کا تحریری معافی نامہ آج سپریم کورٹ میں پیش ہوگا اور بابراعوان کے وکیل علی ظفراپنے موکل کامعافی نامہ سپریم کورٹ میں پیش کرینگے۔ بیرسٹر علی ظفرکے مطابق بابراعوان نے تحریر کیا ہے کہ انھیں عدالت سے معافی مانگنے میں کوئی عار نہیں اور وہ خصوصی طور پر جسٹس آصف کھوسہ سے معافی مانگتے ہیں۔

مزید خبریں :