22 مئی ، 2014
ممبئی … آئی پی ایل میچ کے دوران میچ فکسنگ کی پیش کش کا انکشاف ہوا ہے۔آئی پی ایل کے عبوری سربراہ سنیل گواسکر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آئی پی ایل سیون کے دوران بکیز نے 2کرکٹرز سے رابطہ کیا ہے۔دونوں کرکٹرز نے آئی پی ایل انتظامیہ کو بکیز کے رابطے کی اطلاع دے دی تھی۔