Geo News
Geo News

پاکستان
05 جون ، 2014

عبد الحکیم بلوچ کو وزیر مملکت مواصلات مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

عبد الحکیم بلوچ کو وزیر مملکت مواصلات مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد…عبد الحکیم بلوچ کو وزیر مملکت مواصلات مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق عبد الحکیم بلوچ کو وزیر مملکت مواصلات مقرر کر دیا گیا ہے، اور انہیں وزیر مملکت برائے مواصلات کانوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،اس سے قبل وہ بلوچ وزیر مملکت ریلوئے تھے۔ عبد الحکیم بلوچ سندھ سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ہیں۔

مزید خبریں :