Geo News
Geo News

انٹرٹینمنٹ
08 جون ، 2014

آسٹریلیا کی 21 سالہ حسینہ نے مس یونیورس کا تاج سَر پر سجا لیا

آسٹریلیا کی 21 سالہ حسینہ نے مس یونیورس کا تاج سَر پر سجا لیا

سڈنی....آسٹریلیا کی 21 سالہ حسینہ نے مس یونیورس کا تاج سَر پر سجا لیا۔آسڑیلوی ماڈل ٹیگن مارٹن کو مقابلے میں شامل تمام ماڈلز میں سب سے زیادہ دلکش اور پر کشش خاتون تسلیم کرتے ہوئے اس اعزاز سے نوازا گیا۔ ٹیگن گزشتہ تین سال سے اس مقابلے میں شرکت کرتی آرہی ہیں تاہم اس بار قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہو ہی گئی اور وہ بلا آخرمقابلے کی فاتح قرار پائیں۔

مزید خبریں :