23 جنوری ، 2012
نیویارک…این جی ٹی …امریکی ریاست میسو ری کا تین سالہ لیام مائیرک اپنے کینسر کے علا ج کے اخر اجا ت اٹھا نے کے لیے مصور بن گیا ہے ۔ لیام ان دنو ں سینٹ لو ئیس اسپتا ل میں زیر علا ج ہے جہاں یہ اپنا زیا دہ تر وقت مصوری کر نے میں گزارتا ہے اوربیماری کے با وجو د منفرد فن پارے تخلیق کرتاہے۔ننھے لیام کا یہ فن اس کے مشکل وقت کا ساتھی بن گیا ہے اور اس کی کمیو تھر اپی اور بو ن میر و ٹرانسپلا نٹ پر اٹھنے والے اخراجات کو پورا کر نے کے لیے اس کی تصا ویر کی آن لا ئن نیلامی بھی شرو ع کر دی گئی ہے ۔