کھیل
19 جون ، 2014

فٹبال ورلڈکپ:کروشیانےکیمرون کو0-4سےشکست دےدی

فٹبال ورلڈکپ:کروشیانےکیمرون کو0-4سےشکست دےدی

ریوڈی جنیرو......فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں کروشیا نے کیمرون کو 4-0 سے ہراکر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا۔ کروشیاکی جانب سےمنزوکچ نے2،ایوان پیریسچ اوراویکااولچ نے1،1گول کیا۔ کیمرون کی ٹیم مخالف ٹیم کے خلاف اپنی ناقص کارکردگی کے باعث میچ ختم ہونے تک ایک بھی گول نہ کرسکی۔

مزید خبریں :