24 جون ، 2014
ریوڈی جنیرو........برازیل میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال میں انگلینڈ اور کوسٹاریکا کے درمیان ہونے والے میچ میں انگلینڈ اور کوسٹاریکا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہاورلڈ کپ فٹ بال کے گروپ ڈی میں کوسٹا ریکا 7پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم ایک ہی پوائنٹ حاصل کر سکی ہے ۔انگلینڈ ایونٹ سے باہر ہوگئی۔