Geo News
Geo News

پاکستان
28 جون ، 2014

پشاورکےعلاقہ توحید آباد میں گھر کے باہردھماکا

پشاورکےعلاقہ توحید آباد میں گھر کے باہردھماکا

پشاور.......پشاورکےعلاقہ توحید آباد میں گھر کے باہردھماکا ہواجس سےگھرکے دیواروں اور قریبی عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا۔پشاورکےعلاقہ توحید آباد میں گھر کے باہر بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا۔دھماکے سےگھر کے دیوار وں اور قریبی عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد مقامی تاجر سخی نوروز نامی شخص کے گھر کے باہر نصب کیا گیا تھا۔

مزید خبریں :