13 اپریل ، 2012
کیلی فورنیا…این جی ٹی…امریکی ریاست کیلی فو رنیا کے پار ک میں نصب فیرس و ہیل خو بصورت روشنیوں کی بدو لت سب کی تو جہ کا مر کز بن گیاہے ۔اس فیرس وہیل میں ہز اروں بر قی قمقمے اس انداز میں نصب کیے گئے ہیں کہ جب یہ روشنیا ں بکھیر تے ہیں تو ایک دلکش نظا ر ہ جنم لیتا ہے ۔یہ دلکش ر وشنیا ں کئی میٹر دور سے بھی دیکھی جا سکتی ہے اور یو ں پور اشہر اس کی خوبصورتی سے محظو ظ ہو سکتا ہے ۔