کھیل
09 جولائی ، 2014

ناٹنگھم ٹیسٹ:بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چار وکٹوں پر259بنالیے

ناٹنگھم ٹیسٹ:بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چار وکٹوں پر259بنالیے

ٹرینٹ برج...... بھارت اورانگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کےپہلا ٹیسٹ کے پہلے روز مہمان ٹیم نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےچار وکٹوں پر 259رنز بنائے، اوپنرمرلی وجے نے شاندار سنچری اسکور کی جبکہ کپتان مہندراسنگھ دھونی نےناقابل شکست50رنزبنالیے ہیں،پہلے دن 90اوورزکے اختتام پر جب دن کا کھیل ختم ہوا تو دونوں بیٹسمین کریزپر موجود تھا۔انگلینڈ کی جانب سے جیمز اینڈرسن نے 2وکٹیں حاصل کیں۔

مزید خبریں :