11 جولائی ، 2014
کراچی......ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ تحفظ پاکستان بل افواج پاکستان کی ضرورت ہے،متحدہ نےتحفظات کے باوجود قومی ضرورت سمجھ کر بل کی حمایت کی۔انہوں نے کراچی میں ایک فلاحی ادارے کی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ متنازع دفعات کے خاتمے کے لئے ترمیمی بل پیش کیا جائے گا۔