16 جولائی ، 2014
دمشق...... شام میں بشار الاسد نے صدارت کا حلف اٹھالیاہے۔ بشار الاسد نےتیسری بار سات سال کی مدت کےلیے صدارت کا حلف اٹھایا ہے،انہوں نے پچھلے ماہ ہوئے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔ شام میںگزشتہ تین چار برس سے سول وارجاری ہے جس میں اب تک لاکھوں افراد جاں بحق ہوچکےہیں۔49سالہ بشارالاسد 2000سے اپنے والدحافظ الاسد کی موت کے بعد سے اس عہدے پر منتخب ہوتے آرہےہیں۔