25 جولائی ، 2014
کراچی......کراچی میں ہائی ٹینشن لائنمیں ٹریپنگ کے باعثشہر کے مختلف علاقوںمیں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔انتظامیہ کےمطابق علی الصبحشہر میںہائی ٹینشن لائنمیں ٹریپنگ کے باعثشہر کے مختلف علاقون میں بجلیکی فراہمی معطل ہو گئی۔ متاثرہ علاقوں ،ڈیفنس ، نارتھ کراچی، گلشن اقبال، گلستان جوہر، اور اطراف کے علاقے شامل ہیںبجلی کی بحالی کے لئےمتعلقہ عملہ کو ششیں کر رہا ہے۔