دنیا
29 جولائی ، 2014

غزہ:عید پر بھی اسرائیلی حملے جاری، تازہ حملے میں 5 افراد جاں بحق

غزہ:عید پر بھی اسرائیلی حملے جاری، تازہ حملے میں 5  افراد جاں بحق

غزہ...... غزہ پر عید کے دن بھی اسرائیلی حملے جاری ہیں، خان یونس میں تازہ اسرائیلی حملے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد شہید ہونے فلسطینیوں کی تعداد 1067 ہو گئی ہے۔ دوسری جانب حماس کی جانب سے جوابی کارروائیوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک بھی ہلاک جس کے نتیجے میں مارے گئےاسرائیلوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔

مزید خبریں :