Geo News
Geo News

انٹرٹینمنٹ
07 اگست ، 2014

’’اسپنج بوب‘‘سلسلے کی دوسری فلم کا پہلا ٹریلر جاری

’’اسپنج بوب‘‘سلسلے کی دوسری فلم کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس.......کارٹون کردار اسپنج بوب کی دوسری فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ sponge out of water فروری میں ریلیز کی جائے گی،،نیٹ۔ٹیلی وژن کے لئے تخلیق کئے گئے سٹیفن ہیلن برگ کے مقبول کارٹون کردار sponge bob square pants پر مبنی یہ دوسری فلم ہے۔ٹی وی سیریز پر مبنی یہ فلم دو ہزار چار کی sponge bob square pants movie کا سیکویل ہے۔اسپنج باب اور اسکے دوست اس پیشکش میں اپنی اینمیٹیڈ دنیا سے نکل کر اصل دنیا میں پایریٹس کا مقابلہ کرتے نظر آتے ہیں ۔تھری ڈی میں تیارکردہ اس فلم کو پال ٹیبیٹ اور مایک مچیل نے مشترکہ طور پر ڈایریکٹ کیا ہے۔the sponge bob movie: sponge out of water آیندہ سال 6فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید خبریں :