Geo News
Geo News

کھیل
09 اگست ، 2014

گال ٹیسٹ: کمارسنگا کارا نے ٹیسٹ کیریئرکی10ویں ڈبل سنچری بنالی

گال ٹیسٹ: کمارسنگا کارا نے ٹیسٹ کیریئرکی10ویں ڈبل سنچری بنالی

گال......سری لنکن بیٹسمین کمارسنگا کارا نے ٹیسٹ کیریئرکی10ویں ڈبل سنچری بنالی،سنگاکارا ڈبل سنچری بنانے والے بیٹسیمینوں کی فہرست میں دوسرے نمبرپرآگئے ہیں۔سر ڈان بریڈمین 12 ڈبل سنچریوں کے ساتھ پہلے نمبرپرہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے برائن لارا 9 ڈبل سنچریاں بناکرتیسرے جبکہ انگلینڈ کے والی ہیمنڈز اورسری لنکا کے مہیلا جے وردنے 7،7 ڈبل سنچریوں کے ساتھ چوتھے نمبر پرہیں۔ماضی کے پاکستانی مایہ ناز بیٹسمین جاوید میاں داد 6 ڈبل سنچریوں کے ساتھ پانچویں نمبر پرہیں۔

مزید خبریں :