Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
09 اگست ، 2014

میکسیکو میں زیر سمندر روبو ٹک کیمرے کو شارک نے چبا ڈالا

میکسیکو میں زیر سمندر روبو ٹک کیمرے کو شارک نے چبا ڈالا

میکسکو......میکسیکو میں تیز دانتوں والی شارک نے زیر سمندر مو جود رو بوٹک کیمرے کو حملہ کر کے چبا ڈالا۔سائنسدانوں نے اپنی ریسرچ اور آبی مخلوق پر نظر رکھنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس اس روبوٹک کیمرے کو سمندر کے اندر نصب کیا ہو ا تھا ،جو اس شارک کو ایک نظر بھی پسند نہیں آیا اور اس نے بھر پور غصے کا اظہا ر کرتے ہو ئے اس پر اپنے دانتوں سے حملہ کیا اور اسے نقصان پہنچا ہی دیا۔

مزید خبریں :