Geo News
Geo News

پاکستان
18 اگست ، 2014

طاہرالقادری کی تقریرکےدوران شارٹ سرکٹ

 طاہرالقادری کی تقریرکےدوران شارٹ سرکٹ

اسلام آباد......پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری کی تقریرکےدوران شارٹ سرکٹ سے جلسہ گاہ میں خوف و ہراس پھیل گیا،ا س اچانک صورتحال پرموقع پر موجودڈاکٹرطاہرالقادری کورضاکاروں نےگھیرےمیں لےلیا ۔علامہ طاہر القادری کی تقریر کےدوران شارٹ سرکٹ سےاسپیکرپھٹ گیا چنگاریاں گرتےہی ڈاکٹرطاہرالقادری کی تقریرمیں خلل پڑگیا ۔تاہم بعدازاں صورتحال معمول پر آگئی ہے۔

مزید خبریں :