Geo News
Geo News

پاکستان
21 اگست ، 2014

دونوں جماعتیں حکومت سےبات کرنےپرراضی ہیں،حیدرعباس رضوی

دونوں جماعتیں حکومت سےبات کرنےپرراضی ہیں،حیدرعباس رضوی

اسلام آباد......متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہے کہ دونوں جماعتیں حکومت سےبات کرنےپرراضی ہیں،عوامی تحریک اورحکومت کےدرمیان بات کرنےپرآمادگی ظاہرکی گئی ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی نے پاکستان مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ تحریک انصاف کےساتھ بھی بات چیت جاری ہے،وزیراعظم نواز شریف سےبات چیت ہوئی ہے، انہوں نےہماری بات مانی ہے،میں اور اعجازالحق مصالحت کار ہیں،حکومت اور عوامی تحریک کے درمیان کل شام دوبارہ بات چیت متوقع ہے۔

مزید خبریں :