Geo News
Geo News

پاکستان
08 ستمبر ، 2014

رکن اسمبلی محسن لطیف کاعمران خان کو1 ارب ہرجانےکانوٹس

رکن اسمبلی محسن لطیف کاعمران خان کو1 ارب ہرجانےکانوٹس

لاہور......پی پی147سےرکن پنجاب اسمبلی محسن لطیف نے عمران خان کوایک ارب ہرجانےکانوٹس دیا ہے۔رکن پنجاب اسملبی نے محسن لطیف نے نوٹس میں موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ نادرارپورٹ کےمطابق پی پی147 میں دھاندلی کی کوئی شکایت نہیں ملی،میری سیاسی شہرت کونقصان پہنچایاگیا،میں یہ معاملہ الیکشن کمیشن کوبھجواؤں گا،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےگزشتہ روزپی پی147میں دھاندلی کےالزامات عائدکیےتھے۔

مزید خبریں :