صحت و سائنس
18 اپریل ، 2012

سائنسدانوں کی ایجاد، دل کا دورہ پڑ نے سے قبل ہی الار م مطلع کر دیگا

سائنسدانوں کی ایجاد، دل کا دورہ پڑ نے سے قبل ہی الار م مطلع کر دیگا

لاس اینجلس…امریکی کمپنی نے ایک ایسا جدید آلہ ایجا د کر لیا ہے جو دل کے مر یضوں کو دورہ پڑ نے سے قبل ہی خطرے کی اطلا ع دے سکتا ہے۔AngelMedنامی یہ آلہ آپریشن کے ذریعے دل میں لگا ئے جانے کے بعد جو دل کی حالت ما نیٹر کر نے کی صلا حیت رکھتا ہے۔مستقل دل پر نظر رکھا ہو ا یہ آلہ جیسے ہی محسو س کر ے گا کہ مر یض کو دل کادورہ پڑ سکتا ہے تو فورا الا رم بجا کر اور وائبریشن کے ذریعے اس کی اطلا ع فراہم کر دے گا ۔ سا ئنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس آلے کے ذریعے سینکڑ وں مریض ہا رٹ اٹیک سے قبل ہی پیشگی اطلا ع پا کر پہلے ہی طبی امداد حاصل کر لیں گے یو ں ان کی زندگی کو محفو ظ بنا یا جا سکے گا ۔

مزید خبریں :