پاکستان
14 ستمبر ، 2014

عصمت اللہ معاویہ تحریک کا غلط انتخاب تھا،کالعدم تحریک طالبان

عصمت اللہ معاویہ تحریک کا غلط انتخاب تھا،کالعدم تحریک طالبان

اسلام آباد....... کالعدم تحریک طالبان کے ایک اور کمانڈر ابوبصیر نے کہا ہے کہ عصمت اللہ معاویہ تحریک طالبان کا غلط انتخاب تھا،اس نے خود کومجاہد بناکرپیش کیا تھا۔ گزشتہ روز عصمت اللہ معاویہ کا پنجابی طالبان کی جانب سے پاکستان میں عسکری کارروائیاں ختم کرنےکےاعلان پرکالعدم تحریک طالبان کی جانبسے سخت رد عمل سامنے آیا ہے،کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ابو بصیر نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عصمت اللہ معاویہ ایک حساس ادارے کاجاسوس تھا اورہے۔

مزید خبریں :