17 ستمبر ، 2014
کراچی.......کراچی میں دستی بم حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رک نہ سکا ،2 پولیس اہلکارو ں ،سابق کونسلر، استاد اور خاتون سمیت 10 افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔شہر قائد میں قتل و غارت کا سلسلہ جاری ہے ، فائرنگ اور دیگر واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت10افراد جاں بحق ہوگئے۔